ملک بھر میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق مختلف اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق زندہ مرغی کی فی کلو میں قیمت میں 29 روپے کا اضافہ ہوا، چائے کا مزید پڑھیں

اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی

عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ برقرار رہے گا۔ اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ بی نیگیٹو سے ٹرپل سی مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کا سیلاب متاثرین کیلئے 1.6 ارب ڈالر دینےکا اعلان

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ ورلڈبینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کےاجلاس میں پاکستان کی مالی مدد کے لیے 1.692 ارب ڈالر کی منظوری دی گئی۔ اعلامیے کےمطابق پاکستان کو سندھ مزید پڑھیں

روس ہمیں 30 فیصد زیادہ رعایت پر تیل فراہم کرے گا، وزیرمملکت پیٹرولیم

وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان تیل خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔  وفاقی وزیر مصدق ملک نے پاکستانی قوم کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی روس سے مزید پڑھیں