انفرا اسٹرکچر کی بحالی کیلئے 414 ارب 60 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کا اجلاس ہوا جس میں سیلاب سے تباہ ہونے والے انفرا اسٹرکچر کی بحالی کیلئے 414 ارب 60 کروڑ روپے مالیت کے منصوبوں کی منظوری دے دی مزید پڑھیں

ملک کی معاشی صورتحال استحکام کی جانب بڑھ رہی ہے، وزارت خزانہ

ملک کی معاشی صورتحال استحکام کی جانب بڑھ رہی ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام دوبارہ پٹڑی پر آگیا۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ 9ویں اقتصادی جائزے کیلئے مذاکرات جاری ہیں، مستقبل قریب میں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ، سوموار کے دن 66 ارب روپے سے زائد کا نقصان

رواں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو 66 ارب 59 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ پیر کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جب کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہوا تو مزید پڑھیں

روس کا پاکستان کو رعایتی قیمت پر پیٹرول فراہم کرنے کا اعلان، وزیرِ پیٹرولیم نے خوشخبری سنادی

 وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں روس پاکستان کو خام تیل رعایتی قیمت پر فراہم کرے گا۔ مصدق ملک نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں