بابراعظم لنکا پریمیئر لیگ میں اِن ایکشن ہوں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق بابرایل پی ایل میں براہ راست معاہدہ کرنے والے کرکٹرزکی فہرست میں شامل ہیں، کپتان بابراعظم کے ساتھ معاہدہ کولمبو مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار

ایشیاکپ کے حوالے سے بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل کو مزید پڑھیں

پی سی بی نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق ہارون رشید سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کرینگے۔ حسن چیمہ، ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن ممبر مزید پڑھیں

بابر اعظم کی گاڑی کو لاہور ایکسائز پولیس نے روک لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ایکسائز پولیس نے لاہور کے مین لبرٹی چوک پر روک لیا۔ بابر اعظم کو اپنی لگژری گاڑی میں لاہور کے لبرٹی چوک سے گزرتے ہوئے ایکسائز پولیس نے روکا۔ ایکسائز پولیس نے بابر اعظم مزید پڑھیں