پی ایس ایل 8: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 میں ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان سلطانز نے 4 وکٹوں پر 190 رنز اسکور کیے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو 191 مزید پڑھیں

مارٹن گپٹل کی سنچری کی بدولت گلیڈی ایٹرز کامیاب، کراچی کنگز کو لگاتار تیسری شکست

پاکستان سپر لیگ (پٌی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے گروپ میچ میں مارٹن گپٹل کی شان دار سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے کر ایونٹ مزید پڑھیں

بابراعظم کے حوالے سے بیان اور خراب رویے پر آفریدی نے عامر کی سرزنش کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سیلکٹر شاہد آفریدی نے خراب رویے پر فاسٹ بولر محمد عامر کی سرزنش کردی۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل کو کوئی خطرہ نہیں، ٹورنامنٹ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا: نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کراچی میں کیے گئے دہشت گرد حملے کے باوجود پاکستان سپر لیگ کو کوئی خطرہ نہیں اور ٹورنامنٹ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں

پشاور زلمی کی ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے پانچویں مزید پڑھیں

احسان اللہ کی تباہ کن باؤلنگ، سلطانز کے خلاف گلیڈی ایٹرز 110 رنز پر ڈھیر

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر احسان اللہ کی تباہ کن باؤلنگ کے سبب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم صرف 110 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم مزید پڑھیں

پی ایس ایل سے باہر ہونے پر شاہنواز دھانی کا بیان سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے انجری کے باعث لیگ سے باہر ہونے کے بعد پہلی مرتبہ بیان جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہنواز دھانی نے مزید پڑھیں