افتخار احمد آسٹریلیا میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے

پاکستانی بیٹر افتخار احمد آسٹریلوی سر زمین پر ایک ٹی ٹوئنٹی اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی بن گئے۔ پاک بھارت ٹاکرے میں افتخار احمد نے چار چھکوں کی مدد سے 34 گیندوں پر 51 رنز بنائے۔ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ، آج پاک بھارت مدمقابل ہوں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کا فائنل سے پہلے سب سے بڑا مقابلہ یعنی ’پاک بھارت ٹاکرا‘ آج میلبرن میں ہوگا. جہاں کھلاڑیوں کا جوش و جذبہ عروج پر ہوگا، چھکوں چوکوں کی برسات ہو گی، ساتھ ہی بولرز کے اہم مزید پڑھیں

بھارت کا ایشیا کپ میں پاکستان نہ آنے کے بیان پر پی سی بی کا دلیرانہ ردعمل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشیا کپ کی میزبانی سے ہٹنےکے لیے بالکل تیار نہیں ، بھارت آئے نہ آئے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان نےکرنا ہے اور اگر نیوٹرل وینیو پر ایشیا کپ ہوا تو پاکستان ٹیم شرکت مزید پڑھیں

شان مسعود فٹ ہوچکے ہیں اور کل کے میچ کے لئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے: بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں پلیئنگ الیون کا فیصلہ وکٹ دیکھ کر کریں گے۔پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے پری میچ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ بارش اور موسم مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ نے اپنے ارادے بتا دیئے؟

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں کل بروز اتوار میلبرن کے تاریخی گراؤنڈ پر مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ کا انحصار موسم کی صورتحال مزید پڑھیں