فٹبال کی دنیا کا نیا حکمران کون؟ فرانس اور ارجنٹینا آمنے سامنے

دونوں ٹیمیں میدان میں اتر چکی ہیں،، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون بھی میچ دیکھنے اسٹیدیم پہنچے ہیں۔فائنل میں مدمقابل ارجنٹینا اور فرانس کی ٹیمیں دو دو بار ٹرافی جیت چکی ہیں، میسی کے پاس بطور کپتان ارجنٹینا کو ٹائٹل جتوانے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ فائنل؛ قطری حکومت کا ملک میں عام تعطیل کا اعلان

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے فائنل کیلئے قطری حکومت نے آج عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ قطری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈکپ کیلئے تمام نجی ادارے اور سرکاری ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ ،پاکستانی اسپنرز ابرار احمد اور نعمان علی نے نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے اسپنرز ابرار احمد اور نعمان علی نے نئی تاریخ رقم کردی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جاری ہے جہاں پاکستان مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ، تیسری پوزیشن کیلیے مراکش اور کروشیا آج ٹکرائیں گی

فیفا ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کیلئے آج مراکش اور کروشیا میں زور کا جوڑ پڑے گا۔قطر کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیدیم میں تیسری پوزیشن کے میچ میں آج رات 8:00 بجے کروشیا اور مراکش کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ فائنل میچ مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان مزید پڑھیں

سابق کپتان اظہر علی کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا ٖفیصلہ

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ کل ہونے والا کراچی ٹیسٹ ان کے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ ہوگا۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں