پی ایس ایل 11 پلیئرز آکشن: لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 11 کی پلیئرز آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ پلاٹینم مزید پڑھیں

انڈر19 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے بلے بازوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

جنوبی افریقا کی انڈر-19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر-19 ورلڈ کپ 2026 میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔  تنزانیہ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 397/5 رنز مزید پڑھیں

چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں کیوں رکوائیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے بعد میں مزید پڑھیں

اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم کے درمیان رن نہ لینے کا معاملہ، میڈیا میں نئی بحث چھڑگئی

بگ بیش لیگ میں آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم کے درمیان رن نہ لینے کا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کے رویے سے بابراعظم نے بے عزتی محسوس کی مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہ جانے کا معاملہ، بنگلہ دیش کا پاکستانی حکومت سے رابطہ

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کا مسئلہ حل نہ مزید پڑھیں