اسرائیل کے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے؛ ایران نے امریکا سے جنگ بندی مذاکرات معطل کردیئے

اسرائیل کے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کے خلاف ایران نے امریکا کے ساتھ جاری جنگ بندی مذاکرات پر بات چیت سے انکار کردیا۔ غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جنگ کا فوری خاتمہ اور لبنان سے اسرائیلی مزید پڑھیں

پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور یورپی یونین کا شراکت دار ہے، کایا کالاس

یورپی یونین کی اعلیٰ ترین نمائندہ برائے خارجہ امور کایا کالاس کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور یورپی یونین کا شراکت دار ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا امریکا ایران تنازع کے دوران یورپی یونین کے تعاون مزید پڑھیں

امریکا جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے، ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف

ایران کے پارلیمانی اسپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے امریکا پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے اقدامات موجودہ کشیدگی کو مزید بڑھا رہے ہیں۔ قالیباف نے اپنے مزید پڑھیں

ٹھوس اور عملی نتائج کے بغیر ایران امریکا کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کرے گا، قالیباف کا دوٹوک اعلان

ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ کسی بھی معاہدے کو اس وقت تک قبول نہیں کرے گا جب تک اس کے ٹھوس اور عملی نتائج سامنے مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کا مکمل کنٹرول بدستور پاسداران انقلاب کی بحریہ کے پاس رہے گا، ایران

ایران کی فوج نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کا مکمل کنٹرول بدستور پاسداران انقلاب کی بحریہ کے پاس رہے گا اور خبردار کیا کہ اسٹریٹجک بحری راستے میں کسی قسم کی مداخلت کا جواب دیا جائے گا۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

امریکا اور پاکستان کے درمیان غیرمتوقع پیش رفت اور حقیقی دوستی فروغ پا رہی ہے، پیٹ ہیگستھ

امریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے ایران-امریکا جنگ میں امن کے لیے کردار ادا کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان مخلصانہ دوستی فروغ مزید پڑھیں

ایران کے فضائی دفاعی نظام نے بوشہر میں ’دشمن طیارہ‘ مار گرایا

امریکا اور ایران پھر آمنے سامنے،،پاسداران انقلاب نے بوشہر میں امریکی طیارہ گرانے کا دعویٰ کردیا ،، امریکی سینٹ کام کی تردید کردی،، واضح کیا کہ کوئی امریکی طیارہ نہیں گرایا گیا۔ تسنیم نیوز کے مطابق ضلع جام کے گورنر مزید پڑھیں

امریکا جنگ ہار کر نئی چالیں چل رہا ہے، سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای

امریکہ جنگ ہار کر نئی چالیں چل رہا ہے پارلیمنٹ قومی اتحاد اور معاشی استحکام پر کے لیے بھر پور کردار ادا کرے، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کا مجلسِ شوریٰ کے لیے اہم پیغام مزید پڑھیں

امریکی صدر نے ایران سے معاہدے کا مسودہ اسرائیل سمیت اتحادی ملکوں کو بھیج دیا

برطانوی اخبار گارڈئین کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے معاہدے کا مسودہ اسرائیل سمیت اتحادی ملکوں کو بھیج دیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق معاہدے میں آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی کھولنے کی شقیں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

واشنگٹن اور تہران ایک ممکنہ معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں، جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ابھی حتمی معاہدہ نہیں ہوا، تاہم دونوں ممالک ایک ممکنہ معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ امریکی نائب صدر کے مطابق امریکا اس پوزیشن میں مزید پڑھیں