امریکی سینیٹ میں ایران جنگ کے معاملے پر صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ایک ووٹ سے ناکام

امریکی سینیٹ میں ایران جنگ کے معاملے پر صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ایک ووٹ سے ناکام ہوئی اور ووٹنگ میں قرارداد کے خلاف 50 اور حق میں 49 ووٹ ڈالے گئے۔ قرارداد سینیٹر جیف مرکلے نے مزید پڑھیں

ہم نے آبنائے ہرمز میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کی، ناکہ بندی امریکا نے مسلط کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم نے آبنائے ہرمز میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کی، ناکہ بندی امریکا نے مسلط کی ہے۔ عباس عراقچی نےکہا کہ مجھے امید ہےکہ یہ صورتحال امریکا کی جانب سے عائد کی مزید پڑھیں

پاکستان نے بطور ثالث بھرپور کردار کیا؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے ساتھی سینیٹر کی پاکستان پر تنقید کو مسترد کردیا

ایران کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان نے بطور واحد ثالث کے اپنا بھرپور کردار کیا جسے دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی صدر پاکستان اور اس کی قیادت کے ایران جنگ بندی معاہدے مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ جنگ میں امریکی فضائیہ کو بڑا نقصان، کانگریس رکن نے امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا

ایران کے ساتھ جنگ میں امریکی فضائیہ کو بڑا نقصان ہوا ہے کانگریس رکن ایڈورڈ کیس نے امریکی فضائیہ کے انتالیس طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا۔ ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں پینٹاگون مزید پڑھیں

ایران سے معاہدے میں جلدبازی نہیں کریں گے، یقین ہے ایران جوہری ہتھیاروں کے لیے کوششیں ترک کردے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ انہیں یقین ہےکہ ایران یورینیم افزودگی 100 فیصد روک دے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا اس بات کا بھی یقین ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے لیے کوششیں ترک مزید پڑھیں

امریکا کی ایران جنگ میں اخراجات کی مجموعی لاگت 29 ارب ڈالر کے قریب پہنچ چکی ہے؛ پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری امریکی جنگ پر اب تک تقریباً 29 ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہوچکی ہے جبکہ اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی میٹنگ طلب کرلی، ایران کیخلاف جنگ پھر سے شروع کرنے پر غور

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی میٹنگ طلب کرلی۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ میٹنگ میں نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف، وزیر خارجہ مارکو روبیو، وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ، سی آئی اے کے مزید پڑھیں