امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ انہیں یقین ہےکہ ایران یورینیم افزودگی 100 فیصد روک دے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا اس بات کا بھی یقین ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے لیے کوششیں ترک کردے گا۔ صدر ٹرمپ نےکہا ناکہ بندی کی موجودگی میں ایران کے حوالے سے کسی بھی اقدام میں جلد بازی… امریکی صدر نے کہا ایران کے ایٹمی فضلے حاصل کر لیں گے، ایران کے ساتھ معاہدےکےلیے تیزی سےکام کرناہوگا، جلدبازی نہیں کریں گے۔ صدر ٹرمپ نےکہا ناکہ بندی کی موجودگی میں ایران کے حوالے سے کسی بھی اقدام میں جلد بازی نہیں کی جائےگی، مذاکرات کے دوران ایرانی عہدیداروں سے براہ راست رابطے کئے تھے۔ یاد رہےکہ صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ہم نےبڑی فوجی کامیابی حاصل کی ہے، ایران کے حوالے سے کوئی دباؤ یا کوفت محسوس نہیں کر رہا ہوں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران پر مکمل فتح حاصل کریں گے، امریکی صدر نے ایران کا مسئلہ ختم ہونے پر تیل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- لبلبے کے کینسر کی خطرناک اسٹیج میں مبتلا مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری، نئی دوا ایجاد
- بین الاقوامی کرکٹ میں شاہین آفریدی نے اہم اعزاز حاصل کر لیا
- سولر پینلز صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیں
- ایران سے معاہدے میں جلدبازی نہیں کریں گے، یقین ہے ایران جوہری ہتھیاروں کے لیے کوششیں ترک کردے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
- بنگلادیش سے شکست پر کسی پر الزام نہیں لگاؤں گا، ذمہ داری خود لوں گا، شان مسعود
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






