افغانستان کے صوبے خوست میں کالعدم ٹی ٹی پی پر حملہ، 6 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان کے صوبے خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پر آئی ای ڈی حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اہم کمانڈروں سمیت 6 دہشت گرد ہلاک، جبکہ متعد د زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے مزید پڑھیں

یونان میں مسافر اور مال بردار ٹرین کے درمیان تصادم، 29 افراد ہلاک، 85 زخمی

یورپی ملک یونان کے شہر لاریسا کے قریب 2 ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تقریباً 29 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائر سروسز کے ترجمان نے تصدیق کی کہ حادثہ دارالحکومت ایتھنز مزید پڑھیں

ترکیہ میں ایک بار پھر زلزلہ؛ ایک شخص جاں بحق اور سینکڑوں زخمی

ترکیہ میں اس ماہ آنے والے دوسرے بڑے زلزلے کے جھٹکے میں کئی عمارتوں سمیت ایک فیکٹری منہدم ہوگئی جس میں دب کر ایک مزدور جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صوبے مزید پڑھیں

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 28 پاکستانیوں سمیت 58 افراد جاں بحق

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثے میں 28 پاکستانیوں سمیت 58 تارکین جاں بحق ہوگئے۔ اٹلی کے صوبے کروٹون میں جنوبی ساحل کے قریب ناہموار سمندر میں 140 سے زائد تارکین وطن کو لیجانے والی کشتی چٹانوں سے مزید پڑھیں

آذربائیجان: 26 فروری کا دن خوجالے کے ان شہیدوں کی یاد میں منایا جاتا ہے جو1992 میں آرمینیا کی فوج کے ظلم و بربریت کا شکار ہوئے

آزربائیجان میں 26 فروری کو خوجالے کے ان شھہیدوں کی یاد کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے جو 1992 میں آرمینیا کی افواج کے ظلم و بربریت کا شکار ہوئے۔ آزربائیجان کے سرحدی علاقے خوجالے میں 25 اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں روس کیخلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور ہونے والی مذمتی قرارداد میں روس سے فوری طور پر اپنی فوجیں یوکرین سے نکالنے اور جنگ بندی کا مطالہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام مزید پڑھیں

امریکا اور پاکستان کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات ماضی کی نسبت زیادہ اہم ہیں: نیڈ پرائس

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے مضبوط تجارتی تعلقات کو ماضی کے مقابلے میں اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ محکمہ خارجہ مزید پڑھیں