چین کا سرکاری میڈیا ملک میں کووڈ 19 کے اعدادوشمار کم ظاہر کر رہا ہے، عالمی ماہرینِ صحت کی تنقید

عالمی ماہرینِ صحت نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چین کا سرکاری میڈیا ملک میں کووڈ 19 کی نئی لہر سے پیدا ہونے والے انفیکشن سے پیدا ہونے والی صورتحال اور اموات کے علاوہ متاثرہ مریضوں کے اعدادوشمار کو کم مزید پڑھیں

میکسیکو میں جیل پر مسلح افراد کا حملہ، اہل کاروں سمیت 14 ہلاک، متعدد قیدی فرار

میکسیکو کے شمالی شہر واریز کی جیل پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 24 قیدی جیل سے فرار ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق پراسیکیوٹر آفس نے کہا کہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے

آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرفضا میں ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ آسٹریلیا کے سیاحت کے لیے مشہور علاقے گولڈ کوسٹ میں پیش آیا۔ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹروں کے ٹکرانے کا مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں فوجی ایئرپورٹ کے باہر دھماکا، متعدد افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ایئر پورٹ کے باہر دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے دھماکے کی تصدیق کردی تاہم اس کی نوعیت نہیں مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نئے سال کا آتش بازی اور جشن کے ساتھ استقبال

نئی اُمنگوں، خوشیوں اوراُمیدوں کے ساتھ کئی ملکوں میں نئے برس کا آغاز ہوگیا، رنگ و نور کی برسات میں سال نو کا خیر مقدم کیا گیا۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں شاندار آتش بازی کے ساتھ سال 2023 کا مزید پڑھیں