دنیا کو جنگ عظیم دوم کے بعد سب سے خطرناک دہائی کا سامنا ہے: دلادیمیرپیوٹن

صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک پر روس کے خلاف جوہری بلیک میلنگ میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو دوسری جنگ عظیم کے بعد کی سب سے خطرناک دہائی کا سامنا ہے۔ دلادیمیر پیوٹن مزید پڑھیں

امریکا اور یورپ کو تجارتی سیٹلائٹس تباہ کرنے کی دھمکی کس ملک نے دی؟

روس نے دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرامریکا اوریورپی ممالک نے یوکرین جنگ میں شامل ہونے کی کوشش کی تو خلا میں موجود ان کے قیمتی تجارتی سیٹلائٹ کو نشانہ بنایا جائے گا۔ روسی وزارتِ خارجہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر روس کو خبردار کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کیے تو بہت بڑی غلطی ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کووڈ کا بوسٹر شاٹ لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے کے موقع سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی جہاں معیشت اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا کیا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

امریکی ریاست مسوری میں اسکول پر فائرنگ میں ٹیچر اور طالبہ ہلاک

امریکی ریاست مسوری میں 19 سالہ نوجوان نے سینٹ لوئس اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست مسوری میں اسکول مزید پڑھیں

مسلح خاتون کی صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش؛ ویڈیو وائرل

انڈونیشیا میں برقع پوش خاتون نے صدارتی محل میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی گارڈز نے حملہ آور خاتون کو گرفتار کرکے پستول برآمد کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں برقع پوش خاتون نے مزید پڑھیں