بہن کو سفر سے روکنے کیلئے بھائی نے جہاز میں بم کی افواہ پھیلادی

بھارتی ریاست تمل ناڈو کے شہر چینائی میں بھائی نے اپنی چھوٹی بہن کو سفر سے روکنے کے لیے جہاز میں بم نصب ہونے کی افواہ پھیلا دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چینائی میں نجی ایئرلائن کی پرواز دبئی روانگی مزید پڑھیں