اداکارہ کومل میر کا مردوں سےمتعلق بڑا بیان، عوام میں ہل چل

کومل میر نے حال ہی میں ’فوچیا میگزین‘ کو انٹرویو دیاجہاںانہوں نے مردوں کے متعلق بات کی۔ اداکارہ نے کہا کہ مرد اپنے رویوں میں بہت زیادہ نسوانی ہوگئے ہیں مزید کہا کہ وہ’پُوکی‘ ہوتے جا رہے ہیں اور ان میں مزید پڑھیں

علی ظفر بہترین فنکار کے ساتھ انتہائی محبت کرنے والے نیک دل انسان بھی ہیں، سونو نگم

بھارتی سپر اسٹار گلوکار سونو نگم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اسٹار علی ظفر سے تقریباً ہر ہفتے رابطے میں رہتے ہیں۔ سونو نگم نے کہا کہ دونوں فنکار اپنے تجربات اور موسیقی کے معاملات مزید پڑھیں

“شادی خطرے میں ہے” کے بیان کے وائرل ہونے پر عتیقہ اوڈھو کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا بیان “میری شادی خطرے میں ہے” سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوا، جس کے بعد انہوں نے اس معاملے پر وضاحت جاری کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل شیر کے فنکاروں مزید پڑھیں

سونو نگم نے عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا شکریہ ادا کیا، اصل کہانی کیا ہے؟

بھارت کے مشہور پلے بیک سنگر سونُو نِگم نے اپنے کیریئر کی ابتدائی کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی لوک گائیک عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کو دے دیا۔ سونُو نِگم، جنہیں ان کی آواز کی وسعت، جذباتی ادائیگی اور ورسٹائلٹی کے باعث مزید پڑھیں

’’ڈکی بھائی‘‘ بیٹنگ ایپ کی پروموشن کے لیے کتنے ڈالر وصول کرتے تھے؟ حیران کن حقائق سامنے آ گئے

پاکستان کی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی بیٹنگ ایپ کی پروموشن کے عوض 10 سے 20 ہزار ڈالر وصول کرتے تھے۔ غیر قانونی ایپس میں مزید پڑھیں

اداکارہ اسما عباس کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک، غیر قانونی سرگرمیوں کا انکشاف

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی ہمشیرہ اسما عباس کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا، اور ہیکر نے متعدد پیغامات بھیجے۔ بشریٰ انصاری نے اپنی بہن اداکارہ اسماء عباس کے نمبر سے موصول ہونے والے پیغامات کا اسکرین مزید پڑھیں

ایوارڈز خریدے جا سکتے ہیں، پیسے ہوں تو میں بھی خرید لوں گی: اریبہ حبیب کا انکشاف

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ اریبہ حبیب نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں ایوارڈز خریدے جا سکتے ہیں، لیکن ان کے مطابق کسی بھی اداکار کا اصل ایوارڈ اس کا بینک اکاؤنٹ ہوتا ہے۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے حال ہی مزید پڑھیں

’ایمیلی اِن پیرس‘ کی شوٹنگ کے دوران اسسٹنٹ ڈائریکٹر اچانک چل بسے

مقبول نیٹ فلکس سیریز ’ایمیلی اِن پیرس‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ شو کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیگو بوریلہ 47 برس کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے۔ اطالوی میڈیا کے مطابق یہ سانحہ وینس کے معروف مزید پڑھیں