پنجاب: سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

پنجاب کے مختلف علاقوں میں محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کارروائی لاہور، قصور، سرگودھا، بہاولپور مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی اور ن لیگ کی کئی وکٹیں ایک ساتھ گرا دیں

پیپلزپارٹی نے پنجاب سے حمایت حاصل کرنے میں مزید کامیابیاں حاصل کرلیں، پی ٹی آئی کے عبدالمجید چنڑ، ن لیگ کے عبداللہ بدانی، ابوبکر کلنگ بھی پی پی پی میں شامل ہوگئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں انتہائی سرگرم ہے، آصف مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے روایتی حریف مسلم لیگ (ن) پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دل کی تکلیف پر لندن بھاگنے والوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ آپ نے ہمارے دس نکاتی مزید پڑھیں

اب لگوائیں گاڑی یا موٹر سائیکل کو پسند کا نمبر، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے آفر کا اعلان کر دیا

پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کیلئے من پسند نمبرز خریدنے کے خواہمشندوں کیلئے آن لائن نیلامی کے شیڈول کااعلان کر دیا ہے۔ پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے اسے’ای آکشن ‘ کا نام دیاہے، شرکاٗ مزید پڑھیں

عام انتخابات: شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور

الیکشن ٹربیونل نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ راولپنڈی کے الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے حلقہ این اے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت کی جسے عدالت نے ناقابل سماعت قرار دیدیا۔ مزید پڑھیں

شیخ رشید کے کاغذاتِ نامزدگی کیوں مسترد ہوئے؟ تحریری فیصلہ آگیا

راولپنڈی کے حلقے این اے 56 سے سابق وفاقی وزیر و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی کے الیکشن اپیلیٹ مزید پڑھیں

نو مئی واقعات میں ملوث 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

گوجرانوالا کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گوجرانوالا کینٹ پر 9 مئی کو حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت میں مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو اشتہاری مزید پڑھیں