پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی لاہور قیادت کو ہنگامی طور پر لندن طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے لاہور کی قیادت کو لندن بلا لیا ہے، سیف الملوک کھوکھراور لاہور یوتھ مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی لاہور قیادت کو ہنگامی طور پر لندن طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے لاہور کی قیادت کو لندن بلا لیا ہے، سیف الملوک کھوکھراور لاہور یوتھ مزید پڑھیں
محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے بھر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کرکے داعش کے تین اہم کمانڈرز سمیت 13 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے جڑانوالہ پہنچ گئے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کرسچن کالونی کا دورہ کیا اور متاثرین سےملاقات کی۔ انہوں نے قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے بعد شہرمیں مزید پڑھیں
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہےکہ جڑانوالہ میں گرجا گھروں کو مکمل تحفظ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کی ویڈیوز اور تصاویر ہیں جس پر ہرپہلو سے تفتیش ہوگی، کسی بے گناہ مزید پڑھیں
سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈارکی رہائش گاہ،فیکٹری اور سیکرٹریٹ سیل کر دیا گیا ۔عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ محب وطن پاکستانیوں سے دہشتگردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، میں اللہ مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں مساجد سے اعلانات کر کے عوام کو اقلیتی عبادت گاہوں پر حملے کے لیے اشتعال دلانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف 2 مقدمات مزید پڑھیں
گزشتہ دنوں فیصل آباد کے تحصیل جڑانوالہ میں پیش آنے والے سانحے پر اسلامی نظریاتی کونسل کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے جڑانوالہ واقعے کے منصوبہ سازوں اور مساجد سے اعلانات کرنے والوں مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سے جواب طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان مزید پڑھیں
پنجاب کے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں پیش آئے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گزشتہ روز جڑانوالہ میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کیخلاف احتجاج کرنے مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جڑانوالہ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ واقعات میں ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے، مزید پڑھیں