جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 30 رہنماؤں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے الگ ہونے والا ایک اور بڑا ریلا پیپلز پارٹی میں سما گیا جس کا اعلان لاہور میں آصف زرداری سے ملاقات میں کیا گیا۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 30 رہنماؤں نے ملاقات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ایک اور سابق ایم این اے کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق ممبر قومی اسمبلی رضا نصراللہ گھمن نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ نصراللہ گھمن مزید پڑھیں

فیصل آباد: 9 مئی واقعے کے مزید 4 ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی واقعے کے ملوث مزید چار ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق چاروں ملزمان کے خلاف آرمی سیکرٹ ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

سیکریٹری پنجاب اسمبلی جعلی بھرتی کیس میں گرفتار

سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین جعلی بھرتی کیس میں گرفتار کر لئے گئے۔ سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز کواینٹی کرپشن نے گرفتار کیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق رائےممتاز حسین کوجعلی بھرتیاں ثابت ہونےپرگرفتارکیاگیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق مزید پڑھیں

تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والے سابق ارکان اسمبلی کا علیحدہ گروپ بنانے کا فیصلہ

تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والے سابق اراکین اسمبلی نے الگ گروپ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں سابق وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر اور سابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس متحرک ہوگئے ہیں، دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں

وسطی پنجاب سے 30 اہم سیاسی رہنماؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے عہدیداروں نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ رانا فاروق سعید نے آصف زرداری کو پارٹی میں شامل ہونے کیلئے تیار 30 رہنماؤں کی فہرست پیش کی۔ بلاول ہاؤس مزید پڑھیں

عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا۔ پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں خفیہ آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیاں لاہور، راولپنڈی، ڈی جی خان، ساہیوال اور گوجرنوالہ میں مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو آج گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

 سابق وزیر اعلی پنجاب کو آج آج گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پرویز الہی کو گزشتہ رات لاہور سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر منتقل کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز لاہور کی مقامی عدالت نے پرویز الہٰی کو ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ وہ فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور آئندہ بھی کھڑے رہیں گے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں