دہشتگردی کیس میں حفاظتی ضمانت کیلئے عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں درج 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت میں پیشی کے لیے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ عمران خان کو 2 بجے دن عدالت مزید پڑھیں

حکومتی رٹ قائم کرنے کیلئے پولیس کو فری ہینڈ دے دیا ہے: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت اور ریاست کی رٹ قائم کرنا بہت ضروری ہے، اگر کوئی اسے چیلنج کرے گا اور پولیس والوں کی طرف ہاتھ بڑھائے گا تو وہ ہاتھ توڑیں گے، اب وہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے بڑا فیصلہ

پنجاب کی نگران حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹٰی آئی) کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو 22 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا تاہم مزید پڑھیں

زمان پارک آپریشن: پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے زمان پارک میں سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ پر سرچ آپریشن کرنے پر پولیس حکام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع مزید پڑھیں

پولیس کا زمان پارک میں آپریشن، متعدد پی ٹی آئی کارکن گرفتار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہونے کے کچھ دیر بعد لاہور میں پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیا اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کو گرفتار کرنا شروع کردیا۔ پولیس نے زمان مزید پڑھیں

کلرکہار: عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو حادثہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو کلرکہار کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔متاثرہ گاڑیوں میں مزید پڑھیں

عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے زمان پارک سے لاہور ہائی کورٹ روانہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کے لیے زمان پارک سے روانہ ہوگئے ہیں۔ عمران خان نے 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دیں۔ انہوں نے زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

کبھی آپ لاہور ہائیکورٹ اور کبھی اسلام آبادہائیکورٹ جاتے ہیں، آپ کومعلوم ہی نہیں کہ جانا کہاں ہے؟ جج کا فواد چوہدری سے مکالمہ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے زمان پارک آپریشن کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران فواد چوہدری سے مکالمہ کیاکہ آپ قانون پر عمل نہیں کر رہے، ساری قوم کو مصیبت ڈالا ہوا ہے، خداکا واسطہ ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اتوار کے روز مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا۔ زمان پارک میں پولیس آپریشن کےخلاف درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیےکہ اگر جلسہ کرنا مزید پڑھیں