الیکشن کمیشن کے دفتر میں پتھراؤ، پی ٹی آئی رہنما ملک عامر ڈوگر سمیت تمام کارکنان رہا

ملتان کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کے دفتر میں جھگڑے اور پتھراؤ کے بعد گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر سمیت تمام کارکنان کو رہا کردیا۔ ملتان کی مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر، خصوصی ڈویژن بینچ تشکیل

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ خصوصی بینچ کل 9 فروری جمعرات کو اس کیس سے متعلق 8 اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں

ملتان: تحریک انصاف کے عامر ڈوگر اور ن لیگ کے سینیٹر گرفتار

الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما ملک عامر ڈوگر سمیت 10 کارکنان جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ طارق رشید اور سینیٹر رانا محمود الحسن سمیت متعدد کارکنان کو مزید پڑھیں

اٹک میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد

پنجاب کے ضلع اٹک کے علاقے حضرو میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی اور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں بڑی کارروائی، 9 دہشت گرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں پنجاب بھر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گردوں کو لاہور سمیت گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور سے مزید پڑھیں

میانوالی: تھانہ مکڑوال پر حملے کے بعد ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

پنجاب کے ضلع میانوالی کے تھانہ مکڑوال پرحملے کے بعد ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز کے لئے سرگودھا سے بھی پولیس نفری پہنچ گئی ہے جبکہ تھانے پر حملہ کرنے والے مزید پڑھیں

پولیس کا سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ

گجرات میں کنجاہڑی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے، پولیس کی بھاری نفری نے پرویز الہٰی کے گھر کو گھیرے میں لے لیا۔ پرویز الہیٰ گجرات والے گھر پر موجود نہیں تھے جبکہ مزید پڑھیں

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرلیا۔ عدالت نے ریماکس دیے ہیں کہ گورنر پہلے بھی خاموش تھےاب اپنی پوزیشن واضع کریں،گورنر کا رویہ سنجیدہ مزید پڑھیں

پیٹرول 35 روپے فی لیٹر اضافے پر پرویز الٰہی کا طنز سے بھرپور ردعمل

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔پرویز الٰہی کا کہنا تھاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کریڈٹ نواز شریف اور مریم نواز کو جاتا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں