گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم کرتے ہوئے ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو عہدے سے ہٹانے کے گورنر پنجاب کے نوٹیفیکشن کے مزید پڑھیں

بادی النظر میں وزیر اعلیٰ نے گورنر کے آڈر کے مطابق اعتماد کا ووٹ حاصل کیا: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰٰ کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ کے موکل نے مان لیا کہ انہوں نے آرٹیکل 137 کے سیکشن 7 کے تحت اعتماد کا ووٹ لیا، مزید پڑھیں

پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب برقرار، پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے اسمبلی سے 186 اراکین کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، ووٹنگ کی کارروائی کے دوران متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کر کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لیے حکومت کے نمبرز مکمل ہوگئے ہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لیے حکومت کے نمبرز مکمل ہوگئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں موجود پی ٹی آئی ارکان نے ’186‘ کے نعرے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پرویز الہی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تجویز ہے: عطا تارڑ

لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ای سی ایل میں پرویز الٰہی کا نام ڈالنے کی تجویز زیر غور ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی مزید نہیں بھاگ سکتے، اربوں روپے کی کرپشن پرویز الٰہی اور مونس الہی نے مزید پڑھیں