پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کا راج، موٹرویز کئی مقامات سے بند

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔ لاہور اور نواحی علاقوں میں دھند چھا گئی، دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 کو مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے اعتماد کا ووٹ، پی ٹی آئی کے کئی اراکین کی جانب سے پارٹی پالیسی سے انحراف کا خطرہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کیلیے ارکان پورے کرنا پی ٹی آئی کے لیے چلینج بن گیا ہے۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ کو 187 اراکین کی حمایت حاصل ہے تاہم اگر دو اراکین بھی حاضر نہ ہوئے تو مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے ایڈمنسٹریٹرز کا تقرر، نئے منصوبے اور ممبران اسمبلی کو فنڈز کی تقسیم کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ ایڈمنسٹریٹرز کا تقرر، ان کی جانب سے شروع کیے گئے تمام نئے ترقیاتی منصوبے اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے فنڈز کی تقسیم کو کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہٰی کو بڑا جھٹکا ، ایم ڈبلیو ایم کا وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

 ایم ڈبلیوایم کی ایم پی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز اعلیٰ کے اعتماد کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی اہم اتحادی جماعت کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ 

 پاکستان تحریک انصاف کی اہم اتحادی جماعت مجلس وحدت المسلمين (ایم ڈبلیوایم) نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: محبت کے جال میں پھانس کر جنسی زیادتی کے مقدمات درج کروانے والی خاتون گرفتار

گوجرانوالہ میں محبت کا جھانسہ دے کر جنسی زیادتی کے مقدمات درج کروانے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی سول لائن کے مطابق کنول بی بی پہلے مردوں سے دوستی کرتی اور پھر زیادتی کا مقدمہ درج کروا دیتی، مزید پڑھیں