مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس، پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے ممکنہ اقدامات پر غور

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد؛ مسلم لیگ (ن) کا چوہدری شجاعت سے رابطے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کی قیادت نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نون لیگ کی قیادت کا ویڈیو لنک مزید پڑھیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کی بجائے اپوزیشن کوشوق پورا کرنے دیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا عمران کو مشورہ

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ نے عمران خان کو اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ زمان پارک لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ نے ملاقات کی، جس میں پرویزالہی نے عمران خان کو اسمبلیاں فوری طور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے (ن) لیگ متحرک

پاکستان مسلم لیگ (ن) نےوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق (ن) لیگ نے اراکین اسمبلی سے تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کی درخواست پر دستخط کروانا شروع کردئیے ہیں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کو آئینی مدت پوری کرنی چاہئے، تحلیل ہونے نہیں دینگے: عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو آئینی مدت پوری کرنی چاہئے، ہم چاہتے ہیں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نہ ڈالا جائے، اسمبلی کو تحلیل نہیں ہونے دینگے۔ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی تبدیلی کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا

 پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے یا اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے پر حکمران مزید پڑھیں