رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب کا موقف سامنے آگیا

 وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے انسداد کرپشن بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی نے رانا ثنا اللہ کے خلاف درج مقدمے کے حوالے سے تفصیلات بتا دیں۔ ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ کے وارنٹ گرفتاری؛ پنجاب میں گورنر راج کے آپشن پرغور

حکومتی جماعت ن لیگ نے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پنجاب میں گورنر راج اور صوبائی حکومت گرانے پر غور شروع کردیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب نے دوست محمد مزاری کو طلب کرلیا

اینٹی کرپشن پنجاب نے سرکاری زمینوں پر قبضے کے الزامات پر سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو طلب کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل اینٹی کرپشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سردار دوست محمد مزاری اور مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی مییں وزیراعظم کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کیوں منظور ہوئی؟

پنجاب اسمبلی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان مخالف ریمارکس پر وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ صوبائی اسمبلی میں قرارداد وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ شہباز مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس؛ ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے بانی رکن حامد زمان کو گرفتار کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن حامد زمان کو گرفتار کرلیا۔ حامد زمان کو لاہور کے وارث روڈ پر واقع ان کے دفتر سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا ذہنی توازن درست نہیں، پرویز الہیٰ

صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے لانگ مارچ کے لیے سرکاری وسائل دینے سے صاف انکار کردیا۔پنجاب حکومت میں پھوٹ پڑ گئی ہے، اور وفاقی دارالحکومت پر یلغار سے پہلے ہی آپس میں تکرار، اورشہر اقتدار میں محاذ گرم ہونے مزید پڑھیں

راولپنڈی: تین بھائیوں کو قتل کرنیوالا ملزم انہی کا کرائے دار نکلا

راولپنڈی میں ایک ہی خاندان کے تین سگے بھائیوں کا قتل کرکے کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد ہتھیانے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس نے اسلام پورہ میں تین سگے بھائیوں کا قتل مزید پڑھیں