غیر قانونی طور پر سرحد عبور کر کے پاکستان میں داخل ہونیوالا بھارتی باشندہ گرفتار

غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کر کے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے 18 سالہ بھارتی شہری کو حساس ادارے نے گرفتار کرلیا۔ خان پور میں چاہ گھنیاں والا کے مقام پر حساس اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی باہر سے فنانس کی جاتی ہے: آئی جی پنجاب

پٹھان کوٹ حملے میں بھارت کو مطلوب شاہد لطیف کی ہلاکت سے متعلق آئی جی پنجاب کا کہنا ہے پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی باہر سے فنانس کی جاتی ہے، سیالکوٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے دہشت گردی حملے کے شواہد مزید پڑھیں

نوازشریف کی پاکستان واپسی کے حتمی مرحلے کا اعلان کردیا گیا

نوازشریف کی پاکستان واپسی کے حتمی مرحلےکا اعلان کردیا گیا۔ مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی واپسی کی سفری تفصیلات کااعلان کردیا۔ خصوصی طیارہ دوپہر12بجےکےقریب لاہورایئرپورٹ پرلینڈ کرےگا۔ خصوصی پروازدبئی ایئرپورٹ ٹرمینل ٹوسےروانہ ہوگی. ن لیگ کےمطابق نواز شریف21 اکتوبرکو مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے پرویزالہیٰ اور مونس کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ اور ان کے صاحبزادے مؤنس الہیٰ کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں تحریک انصاف کے صدر مزید پڑھیں

میانوالی: گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں جاگری، لوک گلوکار سمیت 7 افراد ڈوب کر جاں بحق

میانوالی کے قریب گاڑی نہر میں گرنے سے لوک گلوکار شرافت علی جاں بحق ہوگئے۔ گلوکار شرافت علی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس گھر جارہے تھے تاہم فوری طور پر یہ پتا نہیں چل سکا ہے کہ گلوکار مزید پڑھیں

پیراگون ریفرنس میں خواجہ برادران کو بڑا ریلیف مل گیا

پیراگون ریفرنس میں نیب کی درخواست پر خواجہ برادران کو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے خواجہ برادران کو پیراگون کیس میں بے گناہ قرار دے دیا، احتساب عدالت نے خواجہ برادران کیخلاف ریفرنس ایل مزید پڑھیں

لاہور کے سکولز، مارکیٹس، سرکاری و نجی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

شہر میں سموگ اور بڑھتی آلودگی کے باعث وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے بڑا حکم دیدیا۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے تاجروں کے وفد سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں مارکیٹیں بدھ کو بھی بند کرنےکافیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں