فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، سکھ برادری سے ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کرتار پور سمیت پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور یقین دہائی کروائی کہ سیلاب سے متاثر ہونے والے تمام مذہبی مقامات کو دوبارہ اصل حالت میں بحال کیا جائے مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب کے باعث 17 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ اور سیکڑوں دیہات پانی تلے دب گئے

پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال مسلسل شدید ہے اور ریلے سندھ کی طرف بڑھنے لگے ہیں، جس کے باعث کئی مقامات پر بند ٹوٹ چکے ہیں اور سیکڑوں دیہات اور بستیاں زیرِ آب آ گئی ہیں۔ مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

پنجاب کے سیلابی اضلاع: فوج اور ریسکیو ٹیمیں فعال، شہری محفوظ مقام پر پہنچائے گئے

پنجاب میں پاک فوج، رینجرز اور دیگر ریسکیو اداروں نے سیلابی صورتحال کے دوران بروقت ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ساڑھے 9 ہزار سے زائد شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا۔ پاک فوج کے جوانوں نے سرگودھا کے علاقے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، حکام کی بریفنگ

وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے شدید متاثرہ نارووال کا دورہ کیا جہاں انہیں حکام نے سیلاب کی صورتحال اور امدادی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے مزید پڑھیں

رائیونڈ میں 30 روپے کے تنازع پر دو بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

رائیونڈ میں تیس روپے کی خاطر دو بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزمان اویس اور شہزاد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) چوہنگ نے گرفتار ملزمان کو لے کر مزید پڑھیں