شفافیت کیلئے محکمہ ایکسائز میں ای سسٹم نافذ کرنے کی ہدایت

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں ای پیمنٹ سسٹم نہ ہونے کے باعث کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو، علی حیدر گیلانی نے اس صورتحال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے محکمہ ایکسائز مزید پڑھیں

لودھراں: عوام ایکسپریس کا حادثہ، 6 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، متعدد مسافر زخمی

پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس لودھراں ریلوے اسٹیشن کے قریب شدید حادثے کا شکار ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں عوام ایکسپریس کی چھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جس کے باعث 2 مسافر مزید پڑھیں

اسلام آباد بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلزپر 19 اگست تک داخلہ ممنوع

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام ٹریلز پر عوام کے لیے داخلہ بند کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے مارگلہ ہلز کی ہائیکنگ ٹریلز کی بندش مزید پڑھیں

پنجاب کولائیواسٹاک اورڈیری ڈویلپمنٹ کا ہب بنانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کو لائیو اسٹاک اور ڈیری ڈویلپمنٹ کا ہب بنانا چاہتے ہیں۔ پنجاب بھر میں ایک ہزار ویٹرنری گریجویٹس اور پیرا ویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 5 روزہ سرکاری دورے کے لیے جاپان روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ ہوگئیں۔ یہ دورہ جاپانی حکومت کی خصوصی دعوت پر ہو رہا ہے۔ لاہور ایئرپورٹ پر اعلیٰ حکام نے وزیراعلیٰ اور ان کے وفد کو رخصت کیا۔ وفد میں مزید پڑھیں

فیصل آباد میں سی سی ڈی کے مبینہ مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کی حراست سے گزشتہ روز فرار ہونے والے 3 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق   ایئرپورٹ کےعلاقہ میں موٹرسائیکل سوارمشکوک ملزمان کو روکا تو فائرنگ کاتبادلہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں

چین سے 100 نئی بسیں پنجاب کے لیے روانہ، پسماندہ علاقوں میں پبلک ٹرانسپورٹ کی نئی تاریخ رقم قائم

پنجاب حکومت نے صوبے کے پسماندہ اضلاع میں پبلک ٹرانسپورٹ کی فراہمی کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے چین سے مزید 100 جدید بسیں درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو آج پاکستان کے لیے روانہ ہو رہی ہیں۔ وزیر مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ

صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے دریائے ستلج اور ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران بھارت کی جانب مزید پڑھیں