گورنر پنجاب کو آئینی کردار یاد کروانا پڑتا ہے، عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کو آئینی کردار یاد کروانا پڑتا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے خط سے متعلق ردعمل میں کہا کہ گورنر پنجاب سلیم حیدر کو مزید پڑھیں

اوکاڑا میں مہنگائی کی اونچی اڑان، بنیادی اشیائے خردونوش پہنچ سے باہر ہوگئیں

ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح اوکاڑا میں بھی مہنگائی نے اونچی اڑان بھر لی، چکن ،بیف، مٹن غریب آدمی کی پہنچ سے کوسوں دور ہوگیا۔ ملک بھر کی طرح مہنگائی نے اوکاڑہ میں بھی عوام کا جینا دوبھر مزید پڑھیں

پنجاب میں شہریوں کو صاف پانی کی سہولت دینے کے لئے حکومت کا بڑا اقدام

پنجاب میں شہریوں کو صاف پانی مہیا کرنے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، ستھرا پنجاب اور ویسٹ ٹو ویلیو پراجیکٹس پر بریفنگ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں مثالی گاؤں، ستھرا پنجاب اور ویسٹ ٹو ویلیو پراجیکٹس پر بریفنگ دی گئی۔ پنجاب میں بارہ سو دیہات مثالی گاؤں بنانے کے پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ہر مزید پڑھیں

راولپنڈی: سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کا انتہائی خطرناک دہشت گرد موسیٰ گرفتار

سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی بروقت بڑی کارروائی سے راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا، فتنہ الخارج کا انتہائی خطرناک دہشت گرد موسیٰ اسلحہ و بارودی مواد سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا مزید پڑھیں

پنجاب پولیس نے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے اختیارات واضح کردیے

پنجاب پولیس نے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے دائرہ کار اور اختیارات کو واضح کرتے ہوئے اہم فیصلہ جاری کیا ہے۔ نئے اعلامیے کے مطابق سی سی ڈی کو سنگین جرائم جیسے اغوا، ڈکیتی، تیزاب پھینکنے، گاڑی چھیننے، مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین، میاں محمود، اعجاز چوہدری اور سرفراز چیمہ کو 10، 10 سال قید کی سزا، شاہ محمود قریشی بری

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے شیرپاؤ پل جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور سرفراز چیمہ کو 10 10 سال قید کی سزا سنادی جبکہ شاہ مزید پڑھیں

اسکولوں میں طلبا کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

پنجاب کے اسکولوں میں طلبا کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی کی قرارداد اسمبلی میں جمع کرادی گئی ہے۔ زرائعس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے پنجاب اسمبلی کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ مزید پڑھیں