پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے پنجاب میں پولیس کی اضافی ٹیمیں تعینات

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے پیٹرولنگ، ایلیٹ فورس اور پولیس کی اضافی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس کی آپریشن برانچ کا کہنا ہے کہ 7 اضلاع میں پولیس اور پیٹرولنگ کے 4599 اضافی مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ؛ تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل

پنجاب حکومت نے عمران خان پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم میں تبدیلی کردی، آر پی او ڈیرہ غازی خان سید خرم علی کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ پنجاب حکومت نے ایک روز قبل وزیر مزید پڑھیں

عمران خان پرقاتلانہ حملہ؛ تھانہ سٹی وزیرآباد میں مقدمہ درج

عمران خان پرقاتلانہ حملےکا مقدمہ تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج کرلیا گیا۔ مقدمہ قتل، اقدام قتل ، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیاگیا ہے۔ خیال رہے کہ آج دوران سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان پرقاتلانہ مزید پڑھیں

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے اپنی معطلی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

وفاقی حکومت کی جانب سے معطل کیے گئے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے اپنی معطلی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ سی سی پی او لاہور کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

علیم خان پر دھوکہ دہی سے سرکاری زمین فروخت کرنے کا جرم ثابت، مقدمہ درج

انسداد بدعنوانی فورس نے علیم خان پر جعل سازی اور دھوکہ دہی سے سرکاری زمین فروخت کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مقدمہ درج لیا گیا۔ اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما علیم خان پر سرکاری زمین مزید پڑھیں