ن لیگ کے کارکنان انتخابی ریلی میں اصلی شیر لے آئے، نواز شریف سخت برہم

مسلم لیگ ن کے کارکنان قائد نواز شریف کی ریلی میں اصلی شیر لے آئے، نواز شریف نے سخت نوٹس لیتے ہوئے شیر واپس بھجوانے کی ہدایت کردی۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

سرگودھا: این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کے آر او کے نوٹیفکیشن منسوخ

الیکشن کمیشن نے سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کے ریٹرننگ آفیسر (آر او)کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے آر او اور ڈی مزید پڑھیں

ن لیگ پوری طاقت کیساتھ پی ٹی آئی کے کارکنان سے انتقام لے رہی ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پوری طاقت اور دہشت کے ساتھ تحریک انصاف کے کارکنان سے انتقام لے رہی ہے۔ ہم نے ہمیشہ انتقامی سیاست کی مخالفت کرتے ہیں اور مزید پڑھیں

20 کروڑ عوام کی بد ترین شکست۔ کے الیکٹرک کو 20 سال کا لائسنس جاری

سید طلعت شاہ کے الیکٹرک کو 20 سال کیلئے بجلی تقسیم کا نیا لائسنس جاری کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک کو بجلی تقسیم کا نیا لائسنس جاری کر دیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی مزید پڑھیں

الیکشن ملتوی، انتخاب کا شیڈول دوبارہ جاری کیا جائے گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-85 سرگودھا کا الیکشن ایک امیدوار کی وفات پر ملتوی کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این مزید پڑھیں

چوہدری سرور کا بلاول بھٹو کو کامیاب کرانے کیلئے تحریک انصاف کو اہم مشورہ

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے تحریک انصاف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-127 سے بلاول بھٹو کو کامیاب کروائیں اور اپنے بڑے سیاسی مخالف مسلم لیگ(ن) کو شکست دیں۔ سابق گورنرپنجاب مزید پڑھیں