سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے تحریک انصاف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-127 سے بلاول بھٹو کو کامیاب کروائیں اور اپنے بڑے سیاسی مخالف مسلم لیگ(ن) کو شکست دیں۔ سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور نے پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکریٹریٹ میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اور این اے-127 میں بلاول بھٹو کی انتخابی مہم کے حوالے سے ٹاسک سونپ دیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب نے کہا کہ لاہور کے حلقے سے بلاول بھٹو کی بھرپور مہم چلا رہا ہوں اور بلاول کا لاہور سے الیکشن لڑنا فیڈریشن کو مضبوط کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھٹو فیملی سے میرا 40 سال پرانہ تعلق ہے، پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی اور سیاست میں کچھ حرف آخر نہیں ہوتا۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے لوگوں کو ڈپلومیسی کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بہتر ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-127 سے بلاول بھٹو کو کامیاب کروائیں اور اپنے بڑے سیاسی مخالف مسلم لیگ(ن) کو شکست دیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مسافر طیارے کا دوران پرواز انجن فیل، ہنگامی لینڈنگ
- پاکستان اور خطے کے امن کے خلاف بھارت کی سازش بے نقاب
- ملک بھر میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
- وزیراعظم اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مذاکرات اور ثالثی کے لیے اعتماد سازی پر زور
- انسولین انجیکشن کا متبادل؟ جاپان میں گولی کی تیاری میں بڑی پیشرفت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






