گلگت بلتستان کے ضلع کھرمنگ کتیشو میں شدید برفباری، نظامِ زندگی مفلوج، عوام سراپا احتجاج

ضلع کھرمنگ کی یونین کونسل کتیشو کے موضع داپا میں حالیہ شدید برفباری نے نظامِ زندگی کو مکمل طور پر جام کر دیا ہے۔ بھاری برف پڑنے کے باعث علاقے کی واحد رابطہ سڑک بند ہو چکی ہے، جس کے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں تاریخی لمحہ: ڈپٹی اسپیکر نے قائم مقام گورنر بلوچستان کا حلف اٹھا لیا

گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے حلف برداری کر لی ہے۔ تقریب گورنر ہاؤس گلگت میں منعقد ہوئی، جہاں سپیکر صوبائی اسمبلی نذیر احمد نے بحیثیت قائم مقام گورنر نگران وزراء سے حلف لیا۔ تقریب میں سابق وزیر مزید پڑھیں

برزل پاس میں برفانی تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت 3 افراد شہید

گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت تین افراد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  برف ہٹانے کا آپریشن کیپٹن اسمد کی زیر نگرانی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی نگراں کابینہ کی منظوری، نوٹیفیکیشن جاری

گلگت بلتستان میں نگران کابینہ کی تقرری کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان نے بحیثیت چیئرمین گلگت بلتستان کونسل، نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی سفارش پر 14 رکنی نگران کابینہ کی تشکیل کی باضابطہ منظوری دے دی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان الیکشن، امیدواروں کے انتخاب میں میرٹ پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، نوازشریف

مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہاہے کہ چاہتے ہیں مسلم لیگ ن گلگت میں کامیابی حاصل کرے،الیکشن کیلئے ہم ہر امیدوار سے انٹرویو کے بعد ٹکٹ کا فیصلہ کرتے ہیں، پارٹی میں اندرونی لڑائیوں کو برداشت نہیں کیا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان مین عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

گلگت بلتستان کے عام انتخابات 24 جنوری 2026 کو ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 24 جنوری کوہونگے، صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر کی سمری پر دستخط کردیے۔ چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں