وزیر اعلیٰ سندھ کون ہوگا؟ نام فائنل ہو گیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی میں برتری حاصل کرنے کے بعد وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ کی تشکیل نو پر سوچ بچار شروع کردی، مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ کا مضبوط امیدوار قرار دیا جارہا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ: انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور

سندھ ہائیکورٹ نے انتخابی نتائج کے خلاف تمام درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی جبکہ مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے مخالف امیدوار کی جیت کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کیا گیا۔ کراچی کے حلقے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر سندھ اسمبلی کی جیتی ہوئی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج تاخیر سے آنے پر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

(ن) لیگ سندھ کے صدر بشیر میمن کو پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم جمیل الزماں کے ہاتھوں شکست

عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بشیر میمن شکست کھاگئے۔عام انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر بشیر میمن کو این اے 216 مٹیاری سے شکست کا سامنا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل کر لی، 78 نشستیں جیت لیں

ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی 78 نشستیں جیت لیں۔عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جمعرات کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا مزید پڑھیں