تحفظات دور نہ ہوئے تو مردم شماری کے نتائج قبول نہیں کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحفظات دور نہ ہوئے تو مردم شماری کے نتائج سندھ حکومت کو قبول نہیں ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بات وفاقی وزیر برائے منصوبہ مزید پڑھیں

کے ایم سی نے نور جہاں کا گوشت فروخت کرنے کی خبروں پر وضاحت جاری کردی

کراچی میٹرپولیٹن کارپوریشن نے کراچی زو کی انتقال کرجانیوالی ہتنی نور جہاں کا گوشت فروخت کرنے کی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔ کے ایم سی کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں ہتھنی کے گوشت کی فروخت سے متعلق مزید پڑھیں

خیرپور: کراچی ایکسپریس میں آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق

خیرپور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آتشزدگی سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹنڈو مستی اور خیرپور کے درمیان کراچی ایکسپریس کی بوگی نمبر 4 میں آگ لگی۔ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپورکو جوڈیشل ریمانڈ پر سکھر سینٹرل جیل بھیج دیا

شکارپورکی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسپیشل کورٹ شکارپور کے جج نے علی امین گنڈاپور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردکردی اور انہیں26 اپریل تک مزید پڑھیں

تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کے علاوہ کوئی اور فیصلہ آیا تو سندھ قبول نہیں کرے گا: نثار کھوڑو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کے علاوہ کوئی اور فیصلہ آیا تو سندھ قبول نہیں کرے گا۔  لاڑکانہ پریس مزید پڑھیں