سہیل آفریدی کو ہر سہولت دیں گے وہ بس قانون کو ہاتھ میں نہ لیں: وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ سہیل آفریدی کو ہر سہولت دیں گے وہ بس قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔ ایک بیان میں وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے کہا کہ سندھ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر سعید غنی نے استقبال کیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا استقبال کیا، انہوں نے وزیراعلیٰ کے پی کو اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔ دوسری جانب کراچی ائیر پورٹ مزید پڑھیں

سندھ کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز کردیا، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ صوبے کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف ایک بڑے آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس موجود تمام وسائل استعمال کیے جائیں گے، واضح اہداف مزید پڑھیں

غیر قانونی تعمیرات اور کرپشن کراچی کی امید پاک فوج کے سربراہ اور بلا تفریق احتساب

کراچی (سید طلعت شاہ / روحیل صدیقی)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے زیرِ انتظام ڈسٹرکٹ ساؤتھ کھارادر میں غیر قانونی تعمیرات کا ایک سنگین معاملہ پلاٹ نمبر GK 5/5 پر منظرِ عام پر آیا ہے، جہاں پہلے مزید پڑھیں

ملک بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کراچی میں دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران ناکام بناتے ہوئے 2 ہزار کلوگرام سے زائد انتہائی خطرناک بارودی مواد برآمد کرکے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ کا منی لانڈرنگ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، جعلی ادویات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی نے یہ بھی کہا کہ جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والے انسانی زندگیوں سے مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کو کراچی آنے پر پروٹوکول اور اجرک پہنائیں گے، حکومت سندھ

وزیر ثقافت سندھ ذوالفقارعلی شاہ اورمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سہیل آفریدی کو کراچی آنے پر پروٹوکول دیا جائے گا، انہیں اجرک پہنائی جائے گی اور خوش آمدید کہا جائے گا۔ ملاقات کے دوران کے ایم سی کے مزید پڑھیں