سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر ہنگامی اقدامات یقینی بنائے جائیں، صدرِ مملکت کی ہدایت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے باعث ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام ادارے مکمل تیاری کو یقینی بنائیں، حفاظتی اقدامات میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے، مزید پڑھیں

شہرِ قائد میں بوندا باندی، اگلے تین روز میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ ڈیفنس، کورنگی روڈ، شارع فیصل، برنس روڈ، اور ایم اے جناح روڈ سمیت دیگر علاقوں میں بوندا باندی جاری ہے۔ مزید پڑھیں

سندھ میں بارشوں کا سلسلہ شروع، کراچی میں آج شام سے تیز بارش کی پیشگوئی

سندھ کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ عمرکوٹ، تھرپارکر اور ٹنڈو محمد خان میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 11 ستمبر تک میرپورخاص، سانگھڑ، ٹھٹہ، بدین، مزید پڑھیں

کراچی: 12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس نکالا گیا، وزیراعلیٰ سندھ سمیت صوبائی وزرا بھی شریک

کراچی میں جشنِ میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں مرکزی جلوس میمن مسجد سے برآمد ہوگیا جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزرا شرجیل انعام میمن، سعید غنی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ مزید پڑھیں

پانی کے بہاؤ میں کمی بیشی کے باوجود سیلابی خطرات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سیلابی خطرات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ موجودہ صورت حال کے پیش نظر سندھ میں ایمرجنسی الرٹ جاری ہے اور پانی کے بہاؤ میں کمی یا بیشی کے مزید پڑھیں

کراچی میں وزن کم کرنے کا جدید طریقہ علاج متعارف

امریکی قونصل جنرل چارلس گُڈمَن نے بوسٹن سائنٹفک کے تیار کردہ موٹاپے سے نمٹنے کے جدید طریقہ علاج، اینڈوسکوپک سلیو گیسٹروپلاسٹی کا آغاز کردیا۔ امریکی قونصل جنرل چارلس گُڈمَن نے کراچی کے سندھ انسٹیٹیوٹ آف ایڈوانسڈ گیسٹرواینٹیرولوجی میں اینڈوسکوپک اسلیو مزید پڑھیں

سندھ میں گریجویٹ اور اچھی شہرت کا حامل پولیس افسر ہی ایس ایچ او بنے گا، حکم نامہ جاری

سندھ بھر میں اب صرف گریجویٹ اور اچھی شہرت کے حامل پولیس افسران ہی تھانیدار (ایس ایچ او) تعینات ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں  صرف گریجویٹ اور اچھی شہرت کے حامل پولیس افسران کو ہی تھانیدار تعینات کیے مزید پڑھیں

اساتذہ کی تربیت کا دوسرا مرحلہ شروع، برٹش کونسل اور سندھ حکومت کا مشترکہ اقدام

حکومت سندھ نے برٹش کونسل کے تعاون سے 30 ہزار اساتذہ کی تربیت کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے برٹش کونسل کے تعاون سے ’ انگلش ایز اے سبجیکٹ فار ٹیچرز اینڈ مزید پڑھیں