سمندری طوفان بپر جوائے کل کیٹی بندر سے ٹکرائے گا: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے کل کیٹی بندر سے ٹکرائے گا، تمام متعلقہ ادارے حفاظتی انتظامات کیلئے تیار ہیں، ہم احتیاطی تدابیر اختیار کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں چیئرمین این ڈی مزید پڑھیں

طوفان بپرجوائے: کراچی سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر، موسمیاتی تبدیلی واضح

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ کل (جمعرات) کو کسی وقت سندھ میں کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان لینڈ فال کرے گا، تیز ہوائیں، بارش اور اونچی لہریں طوفان کے نزدیک آنے کی اطلاع دے رہی مزید پڑھیں

سمندری طوفان بائپر جوئے کا خطرہ، کراچی میں انٹرمیڈیٹ اور یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

شہر قائد میں ممکنہ سمندری طوفان اور بارشوں کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اور جامعہ کراچی کو بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے طوفان اور بارشوں کے پیش نظر شہر قائد میں تمام مزید پڑھیں

سمندری طوفان کے پیش نظر تیاریاں جاری ہیں: مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ مرادعلی نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر تیاریاں جاری ہیں۔ مرادعلی شاہ سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب کہا کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں کے دورے کئے ہیں،سمندری طوفان کے اثرات سندھ کے علاقوں مزید پڑھیں

سمندری طوفان بپر جوائے، ساحلی علاقوں میں آج سے شدید بارشوں کا امکان

طوفان بپر جوائے کے باعث آج سے 17 جون تک سندھ کے ساحلی شہروں ٹھٹہ، سجاول، بدین، تھرپارکر اور عمرکوٹ میں بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں سی ویو روڈ خیابان اتحاد تک بند کردی گئی، ساحل پر جانے پر مزید پڑھیں

کراچی پی ٹی آئی کے 30 سے زائد یوسیز چیئرمین کا حافظ نعیم کو ووٹ دینے سے انکار

پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے منتخب ہونے والے یونین کمیٹیوں کے درجنوں چیئرمینز نے جماعت اسلامی کے میئر کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ دینے سے انکار کردیا۔ کراچی میں پی ٹی آئی کے منتخب 30 سے زائد مزید پڑھیں

سمندری طوفان کے پیشِ نظر ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی منتقلی کا عمل شروع

سمندری طوفان بائپر جوائے کے ممکنہ خدشے کے پیشِ نظر سندھ کے اضلاع ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کمشنر حیدرآباد نے مزید پڑھیں

بجٹ میں تعلیم، صحت اور بلدیات کیلئے 800 ارب روپے مختص کیے ہیں: وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تعلیم، صحت اور بلدیات کے لیے 800 ارب روپے مختص کیے ہیں، رواں مالی سال ریکارڈ ترقیاتی اخراجات ہوئے ہیں۔ کراچی میں پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

میئر کراچی کے انتخاب کیلئے حافظ نعیم، مرتضیٰ وہاب نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب ان امیدواروں میں شامل ہیں جنہوں نے ہفتہ کو کراچی کے 25 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنوں کے میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب کے لیے مزید پڑھیں