عارف علوی کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کیخلاف درخواست، تفتیشی افسر طلب

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر پاکستان عارف علوی کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ میں سابق صدر پاکستان عارف علوی کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے مزید پڑھیں

کراچی میں سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کی تفتیش کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی، کمیٹی ڈی آئی جی ساؤتھ زون کی زیرنگرانی تحقیقات کرے گی۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں سینئر وکیل خواجہ شمس مزید پڑھیں

شہید بھٹو نے آمریت کے خلاف جرأت مندانہ موقف اپنایا، وزیر اعلیٰ سندھ

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی پلاٹینم جوبلی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کے دوران وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صحافت کے 75 سالہ جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ صحافی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے سی ای او کے الیکٹرک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل کردیا

سندھ ہائیکورٹ نے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کیخلاف خاتون کو ہراساں کرنے سے متعلق صوبائی محتسب کا عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل کردیا۔ جسٹس فیصل کمال عالم کی سربراہی میں جسٹس حسن اکبر پر مشتمل بینچ مزید پڑھیں

خیرپور: قومی شاہراہ پر ٹرالر نے سڑک کنارے پر سوئے مزدوروں کو کچل دیا

خیرپور میں ببرلو کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرالر نے سڑک کنارے پر سوئے مزدوروں کو کچل دیا۔ افسوسناک حادثے میں تین مزدور موقع پر جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ زخمی مزدوروں کو تشویشناک حالت میں سول سپتال منتقل مزید پڑھیں

سی ای او کے الیکٹرک پر خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت، عہدے سے ہٹانے کا حکم

محتسب اعلیٰ سندھ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔ محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ شاہ نواز طارق نے مونس علوی پر25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کم از کم ماہانہ اُجرت 40 ہزار روپے مقرر کردی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے صوبے کے تمام صنعتی و تجارتی اداروں میں کام کرنے والے مزدوروں کے لیے کم از کم ماہانہ اُجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ مزید پڑھیں