جرائم کی بڑھتی وارداتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے کراچی میں شاہین فورس بنانے کا اعلان

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے شہر میں جرائم کی بڑھتی وارداتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے نئی پولیس فورس تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید عالم اوڈھو کا کہنا تھا شاہین فورس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی سیلاب سے متاثرہ مکانات کی تعمیر کیلئے عالمی بینک کے سامنے دوہائی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ مکانات کی ازسر نو تعمیر کے لیے عالمی بینک (ورلڈ بینک) سے مدد مانگ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے سندھ سیلاب متاثرہ فضائی جائزہ لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو قمبر شہداد کوٹ آمد پر سیلاب سے تباہ کاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کو امدادی کاموں سے بھی آگاہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

سیلاب سے سندھ میں 100 کلومیٹر چوڑی جھیل بن گئی، سیٹلائٹ تصویر جاری

تباہ کن سیلاب نے سندھ میں 100 کلومیٹر چوڑی جھیل بنادی۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے سیٹلائیٹ تصاویر جاری کردیں۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے پاکستان میں سیلاب کی تباہی کے مناظر جاری کردیے۔ ناسا کی جانب سے 28 اگست مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین نے آغا سراج درانی کو خالی ہاتھ آنے پر واپس بھیج دیا

سندھ کے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی کو سیلاب متاثرین نے خالی ہاتھ آنے پر واپیس بھیج دیا۔ سندھ کے ضلع شکار پور کے دورے کے دوران شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد نے آغا سراج درانی سے مزید پڑھیں