آئی ایس آئی کو کالز سننے اور ریکارڈ کرنے کی اجازت

اسلام آباد(مائی نیوز) وفاقی حکومت نے قومی سلامتی اور کسی بھی جرم کے خدشے کے تناظر میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ کی دفعہ 54 کے تحت انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) کو شہریوں کے فون کالز سننے, ٹریس کرنے  اور کالز ریکارڈ کرنے کی اجازت دیدی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں