مستونگ میں فائرنگ سے سیشن جج گن مین سمیت شہید، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 2 افراد شدید زخمی

مستونگ میں قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے سیکیورٹی گن مین شہید جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

بلوچستان میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن شعبان جاری، مزید 2 خارجی ہلاک

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری ہے، سکیورٹی فورسز کی مؤثرکارروائیوں کے دوران مزید 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کیخلاف علاقے میں مؤثر کارروائیاں مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 5 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں اتوار کو نامعلوم مسلح افراد نے دکانوں پر فائرنگ کر کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدوروں کو قتل کر دیا۔ مسلح افراد نے دکانوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 فتنہ الخوارج ہلاک

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری ہے جس میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ بلوچستان میں جاری آپریشن شعبان میں مزید خوارجی جہنم مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا ‘آپریشن شعبان’، مزید 13 خارجی دہشتگرد ہلاک

مانگی ڈیم پولیس اسٹیشن پر دہشتگردانہ واقعےکے تسلسل میں پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کا آپریشن شعبان جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیاگیا، آپریشن شعبان میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی کے 3 واقعات میں 42 قیمتی جانیں گئیں ، 54 خارجیوں کو ہلاک کیا گیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 روز کے دوران صوبے میں دہشتگردی کے 3 بڑے واقعات رونما ہوئے، جن کا مقصد شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانا تھا، یہ سب مزید پڑھیں

زیارت میں پولیس چوکی پر حملہ؛ 15 خوارج ہلاک، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید

بلوچستان کے سیاحتی ضلع زیارت کے علاقے کاچ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں کے حملے میں دو ایس ایچ اوز سمیت بلوچستان پولیس کے 9 افسران و اہلکار شہید ہوگئے جبکہ حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز، پولیس اور دیگر مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا پنجگور میں آپریشن، بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 6 دہشت گرد ہلاک

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 6 مبینہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اہم اجلاس، کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آئی جی بلوچستان پولیس نے کوئٹہ چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ شہداء کے مزید پڑھیں