وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے متاثرین کیلئے 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں شدید انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ

پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا نے شیدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے بعد صوبے کے تین اضلاع کے مختلف علاقوں میں شدید انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ہلال احمر خیبرپختونخوا نے لوئر کوہستان، اپر کوہستان اور مزید پڑھیں

کالام میں غیر قانونی تعمیرات کی اجازت دینے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دوست ممالک نے مصیبت میں پاکستان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا۔ انہوں نے کہا کہ کالام میں کافی نقصان ہوا ہے جبکہ ہوٹل اور پل تباہ ہو گئے۔ 2010 کے سیلاب مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کی خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک فضائیہ کے خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز جاری ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریلیف اور بحالی کے آپریشن کے بعد صوبہ مزید پڑھیں

سیلاب: چارسدہ اور نوشہرہ میں پاک فوج کا ریسکیوآپریشن تیز

چارسدہ اورنوشہرہ میں سیلاب نے تباہی مچادی، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں اورمتاثرین کی محفوظ مقامات پرمنتقلی کا عمل جاری ہے۔ منڈا ہیڈورکس ٹوٹنے سے چارسدہ اور نوشہرہ زیرآب گئے۔ دریائے کابل میں بھی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ دوسری مزید پڑھیں