رشوت مانگنے والے افسر کے ساتھ کیا کرنا چاہئیے؟ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بتادیا

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے عوام سے کہا ہے کہ رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو۔ گاؤں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون مزید پڑھیں

کیا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد ہوگا؟ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا

پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کے خلاف 35 درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت مزید پڑھیں

عدالت نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کےخلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کو رہنما پاکستان تحریک انصاف شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی کرنے سے روک دیا ہے۔ شاندانہ گلزار کی ایف آئی اے نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد صحرا عرف جانان 16 مارچ کو میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے میں ملوث تھا اور دہشتگرد کمانڈر قانون نافذ مزید پڑھیں

شیر افضل مروت نے اپنی ہی پارٹی کی حکومت پر کرپشن کے سنگین الزامات لگا دئیے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں بہت کرپشن ہو رہی تھی، لوگ ارب پتی نہیں کھرب پتی بن گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے جب کہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 جوان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے جب کہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں