ٹانک: ری پولنگ کے دوران پولیس پر فائرنگ ،جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک

این اے 43 ٹانک کے پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ کے دوران کوٹ اعظم مڈل اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کا واقعی پیش آیا ہے، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ واقعے میں متعدد مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات: علی امین گنڈا پور کی راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائی کورٹ نے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا و رہنما تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی امین گنڈا پور اور سینیٹر فیصل جاوید کی اسلام آباد میں درج مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشنز کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جن میں دو انتہائی مطلوب دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مزید پڑھیں

نامزد وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے اپنی حکومت کے ترجیحی کام بتادیے

خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اپنی حکومت کے ترجیحی کام بتادیے۔ پشاور میں احتجاجی جلسے سے خطاب میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ میں ایک سیاسی ورکر ہوں، وعدہ کرتا ہوں ملک اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پی کے چیئرمین پرویز خٹک پارٹی صدارت اور رکنیت سے مستعفی

سابق وزیردفاع پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کی چیئرمین شپ اور ممبر شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ پرویز خٹک نے اپنا استعفیٰ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کو بذریعہ جنرل سیکرٹری بھجوایا۔ انہوں نے پارٹی کی چیئرمین مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے عمر ایوب کی ایک ماہ کے لیے راہداری ضمانت منظور کرلی

ہائی کورٹ نے عمر ایوب کی ایک ماہ کے لیے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عمر ایوب کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں حفاظتی و راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواستوں پر مزید پڑھیں

این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی شکست کے خلاف درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی مانسہرہ میں کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کردی۔ این اے 15 مانسہرہ سے متعلق نواز شریف کی انتخابی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کا بڑا اعلان

پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں نے اعلان کیا ہے کہ تمام تر قانونی ، سیاسی ، عوامی اور علاقائی نکات اور صورتحال مد نظر رکھتے ہوئے ہم خیبر پختونخوا میں PTI بیک انڈیپنڈنٹ گروپ بن کر اسمبلی میں جائینگے مزید پڑھیں