شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد نیک مان اللہ ہلاک ہوگیا۔ ہلاک دہشت گرد شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ، دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں سر گرم تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

خواتین کے ووٹ کی شرح 10 فیصد سے کم ہونے پر دوبارہ الیکشن کا فیصلہ

انتخابات کے حوالے سے ٹریننگ میں حصہ نہ لینے والی 37 خواتین پرایزائیڈنگ افسران کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا جبکہ صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ جس حلقے میں خواتین کے ووٹوں کی شرح مزید پڑھیں

عدالت کا علی امین گنڈاپور کو ’ملکہ‘ کا انتخابی نشان دینے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے امیدوار علی امین گنڈاپور کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو انہیں ملکہ کا نشان دینے کا حکم دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل اور جسٹس وقار مزید پڑھیں

مراد سعید کے انتخابات لڑنے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مراد سعید بھی انتخابات سے دستبردار ہوگئے ہیں۔  پشاور ہائی کورٹ نے مراد سعید کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف کیس میں محفوظ فیصلہ جاری کردیا، ہائی کورٹ کے لارجر مزید پڑھیں

پشاور:مختلف علاقوں میں دو دہشت گرد حملوں میں ایک پولیس اہلکار شہید، دو زخمی

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دو دہشت گرد حملوں میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ شہید کا نسٹیبل مرسلین کی نمازجنازہ ملک شہید پولیس لائن میں اداکردی گئی، نمازجنازہ میں ایس ایس پی آپریشن سمیت دیگرپولیس افسران کی مزید پڑھیں