پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مراد سعید بھی انتخابات سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ نے مراد سعید کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف کیس میں محفوظ فیصلہ جاری کردیا، ہائی کورٹ کے لارجر بنچ نے فیصلہ جاری کیا۔ مختصر فیصلے میں بتایا گیا ہے کہ ایپلٹ ٹربیونل نے کاغذات تیکنیکی بنیاد پر خارج کئے تھے، کیس کو اگر واپس بھیج بھی دیں تو ٹربیونل اس وقت غیر فعال ہے، کوئی کارروائی نہیں ہوسکتی ہے۔ فیصلے کے مطابق سابق وزیر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مراد سعید نے ٹکٹ واپس کردیا ہے، اسی باعث درخواست کو بغیر مزید کارروائی کے نمٹایا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ عدالت نے گزشتہ روز مراد سعید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ اسی سماعت میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے وکیل نے عدالت کو بتایا تھا کہ اعظم سواتی نے ٹکٹ واپس کردیا ہے اور وہ الیکشن نہیں لڑرہے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مسافر طیارے کا دوران پرواز انجن فیل، ہنگامی لینڈنگ
- پاکستان اور خطے کے امن کے خلاف بھارت کی سازش بے نقاب
- ملک بھر میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
- وزیراعظم اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مذاکرات اور ثالثی کے لیے اعتماد سازی پر زور
- انسولین انجیکشن کا متبادل؟ جاپان میں گولی کی تیاری میں بڑی پیشرفت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






