ارشدشریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں،فیصل واوڈا کا الزام

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ صحافی ارشدشریف کے قتل میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں۔  فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے قتل کی پلاننگ پاکستان میں ہوئی، مزید پڑھیں

نواز شریف کی عمران خان پر طنز کی بارش، شہباز شریف کو بھی ٹف ٹائم دینے کی ہدایت

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مذاکرات سے روک دیا۔ اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ 10 لاکھ لانے کا دعویٰ مزید پڑھیں

کسانوں کے لیے خوشخبری، وزیراعظم کا 18 سو ارب روپے کے قرضہ جات دینے کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے ’کسان پیکج‘ کے تحت کسانوں کو 1800 ارب روپے کے قرضے دینے کا اعلان کیا ہے۔ کسان پیکج پر نیوز کانفرنس کےدوران انہوں نے کہا پچھلے سال کے مقابلے میں یہ قرض 400 ارب روپے زیادہ ہے، مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ: پاکستان اورچین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے پاکستان اورچین کے درمیان سکیورٹی معاہدے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے مفاہمت کی یادداشت کے معاہدے پردستخط کیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے چین کوچینی شہریوں مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس: تحقیقات کےلیے3 رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے کیس میں تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 3 رکنی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ ہوں مزید پڑھیں

کسی کا باپ بھی لال حویلی خالی نہیں کراسکتا، لا ل حویلی انقلابی ہیڈ کوارٹر ہے: شیخ رشید احمد

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم کسی فوج سے ٹکرانا نہیں چاہتے، رینجرز کے بارے میں سوالیہ نشان ہے، رینجرز عمارتوں میں رہیں اور عمارتوں کی حفاظت کریں۔کسی کا باپ بھی لال حویلی خالی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سردار ایاز صادق کو وزارت قانون کا قلمدان سونپ دیا

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں