الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی الیکشن کیلئے کیوں نہ پنجاب سے سیکیورٹی اہلکار تعینات کردیں۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کے سربراہی میں سماعت ہوئی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے مالی وسائل کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مرکز سے 120 ارب روپے کے مالی وسائل کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے مزید پڑھیں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکمران راولپنڈی کو آنکھیں دکھانے کے قابل نہیں ہیں۔ مسئلہ پنڈی کا ہے، پنڈی والے30 نومبر تک حل کرلیں گے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف ایک بار بھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے ) نے ترکیہ کے شہر استنبول کے لیے فضائی آپریشن آج بروز منگل 15 نومبر سے بحال کردیا ہے۔ پاکستان سے ترکیہ، یورپ، برطانیہ اور امریکا جانے والے مسافروں کی جانب سے مزید پڑھیں
وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کراچی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کردیا۔ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل مزید پڑھیں
احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندے نے ان کی حاضری مکمل کروائی جبکہ سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کردیے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا مزید پڑھیں
دنیا کی آبادی آٹھ ارب تک پہنچ گئی ہے ۔ عالمی آبادی کو2011کی 7 ارب کی سطح سے اب 8ارب تک پہنچانے والے نصف لوگ ایشیاء میں رہتے ہیں۔ پاکستان عالمی آبادی کے تقریباً تین فیصد حصے کا حامل ہے مزید پڑھیں
