وزیراعظم اور چودھری شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں چوہدری شجاعت حسین نے ملاقات کی۔ ق لیگ کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس دوران چوہدری شجاعت نے وزیراعظم کو آرمی چیف کی تقرری پر مزید پڑھیں

اثاثہ جات ریفرنس، اسحاق ڈار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اثاثہ جات ریفرنس میں حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں وکیل کی جانب مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان روانہ

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر قازقستان روانہ ہو گئے، وزیراعظم آستانہ میں سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف 13 اکتوبر کو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے: پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کے پرامن حل میں فعال کردار ادا کرے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ میں مزید پڑھیں