جوہری پروگرام پر بائیڈن کا بیان غیر منطقی اور غیر ذمے دارانہ ہے: سعد رفیق

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری پروگرام پر بائیڈن کا بیان غلط، غیر منطقی اور غیر ذمے دارانہ ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی، کراچی، ملتان، مردان، چارسدہ، مزید پڑھیں

جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھما دیا

حکومت نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کرکے امریکی صدر کے بیان پر شدید احتجاج کیا اور احتجاجی مراسلہ امریکی سفیر کے حوالے کیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو ہفتہ کی شام دفتر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ سے انٹرنشپ کروائیں گے تو ایسے ہی تنائج آئیں گے: فواد چوہدری

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے پاکستان کے ایمٹی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے منتازع بیان پر کہا ہے وزیر خارجہ سے انٹرنشپ کروائیں گے تو ایسے ہی تنائج آئیں گے۔ (پی ٹی آئی مزید پڑھیں

امریکی صدرکے پاکستان سے متعلق بیان پر اسلام آباد میں مقیم کیوبن سفیر نےامریکہ کو آئنیہ دکھا دیا

امریکی صدر بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پراسلام آباد میں کیوبا کے سفیر نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کیوبن سفیر کا کہنا تھا کہ امریکی صدر بائیڈن کا کہنا مزید پڑھیں

صدر جوبائیڈن کے غیرذ مےدارنہ بیان پرامریکی سفیرکو دفتر خارجہ طلب کرنے کا فیصلہ

 پاکستان نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے وضاحت طلب کی گئی ہے اور پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ بھی امریکی سفیر مزید پڑھیں